اللہ تعالی کی طرف سے بہت ہی آسان فلاح کا راستہ سنیے اور عمل کیجئے تاکہ ہم سب فلاح پا لیں . ہر قسم کی تفرقہ بازی اور مسلکی اختلافات سے بالاتر آسان اور سلیس زبان میں
جمعرات، 30 اپریل، 2026
والدین کی نافرمانی پر وعید
جمعرات، 23 اپریل، 2026
حقوق العباد (۱)
حقوق العباد (۱)
بدھ، 22 اپریل، 2026
صراطِ مستقیم (۲)۔
صراطِ مستقیم (۲)۔
منگل، 21 اپریل، 2026
صراطِ مستقیم (۱)
صراطِ مستقیم (۱)
پیر، 20 اپریل، 2026
باطنی اصلاح(۲)
باطنی اصلاح(۲)
اتوار، 19 اپریل، 2026
باطنی اصلاح(۱)
باطنی اصلاح(۱)
ہفتہ، 18 اپریل، 2026
اسلام اور انسانی حقوق
اسلام اور انسانی حقوق
جمعہ، 17 اپریل، 2026
باطنی طہارت
باطنی طہارت
جمعرات، 16 اپریل، 2026
لاالہ الااللہ، سبحان اللہ اور الحمد للہ کی فضیلت۔
لاالہ الااللہ، سبحان اللہ اور الحمد للہ کی فضیلت۔
منگل، 14 اپریل، 2026
ضبط نفس فضیلت و اہمیت
ضبط نفس فضیلت و اہمیت
پیر، 13 اپریل، 2026
وقت کی قدرو منزلت
وقت کی قدرو منزلت
اتوار، 12 اپریل، 2026
بہترین شخص
بہترین شخص
ہفتہ، 11 اپریل، 2026
دین راہبر ہے
دین راہبر ہے
جمعہ، 10 اپریل، 2026
آج کا نوجوان اور بے مقصدیت (۲)
آج کا نوجوان اور بے مقصدیت (۲)
بدھ، 8 اپریل، 2026
آج کا نوجوان اور بے مقصدیت (۱)
آج کا نوجوان اور بے مقصدیت (۱)
منگل، 7 اپریل، 2026
جنگ احد اور شہادت سیدنا امیر حمزہ ؓ (۲)
جنگ احد اور شہادت سیدنا امیر حمزہ ؓ (۲)
پیر، 6 اپریل، 2026
جنگ احد اور شہادت سیدنا امیر حمزہ ؓ (۱)
جنگ احد اور شہادت سیدنا امیر حمزہ ؓ (۱)
اتوار، 5 اپریل، 2026
محنت با مقصد یا بے مقصد
محنت با مقصد یا بے مقصد
ہفتہ، 4 اپریل، 2026
نیت کی اصلاح(۲)
نیت کی اصلاح(۲)
جمعہ، 3 اپریل، 2026
نیت کی اصلاح(۱)
نیت کی اصلاح(۱)
اسلام ایک جامع دین ہے جو انسان کی ظاہری زندگی کے ساتھ ساتھ اس کے باطن کو بھی سنوارنے پر زور دیتا ہے ۔ بظاہر اچھے اعمال بھی اس وقت تک اللہ تعالی کی بارگاہ میں قبولیت کا درجہ حاصل نہیں کرتے جب تک ان کے پیچھے خالص نیت نہ ہو ۔ اسی لیے اسلام میں نیت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے کیونکہ یہ دل کا وہ پوشیدہ عمل ہے جو انسان کے ظاہر کو معنی اور قدر عطا کرتا ہے ۔ نیت کی اصلاح حقیقت میں دل کی صفائی کا دوسرا نام ہے اور یہی وہ مقام ہے جہاں سے نیکی کا آغاز ہوتا ہے ۔
سورة البینہ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے : یہی حکم ہوا کہ اللہ کی بندگی کریں اس کے لیے دین کو خالص رکھتے ہوئے ۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ دین کی بنیاد اخلاص پر ہے ۔ اگر عمل میں اخلاص نہ ہو تو وہ محض ایک ظاہری حرکت بن کر رہ جاتا ہے ۔
امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعا لیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر شخص کو اس کی نیت کے مطابق اجر ملے گا ۔ جس کی ہجرت اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے لیے ہو تو اس کی ہجرت اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ ہی کے لیے ہے ۔ اورجس کی ہجرت حصولِ دنیا کے لیے یا کسی عورت سے نکاح کی غرض سے ہو تو اس کی ہجرت اسی چیز کے لیے ہے جس کے لیے اس نے ہجرت کی ۔ ( صحیح بخاری شریف )۔
حضور نبی کریم ﷺ کے اس فرمان عالی شان سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ عمل کی قدرو قیمت کا تعین اس کی ظاہری شکل سے نہیں بلکہ اس کے پیچھے موجود نیت سے ہوتا ہے ۔
نیت دراصل دل کا ارادہ ہے اور دل کی کیفیت انسان کے پورے وجود پر اثر انداز ہوتی ہے ۔اگر دل صاف ہو اس میں اخلاص ، تقوی اور اللہ تعالیٰ کی رضا کی طلب ہو تو انسان کے اعمال خود بخود نکھر جاتے ہیں ۔لیکن اگر دل میں ریاکاری ، حسد ، تکبر یا دنیاوی مفادات کی خواہش ہو تو بظاہر نیک اعمال بھی کھوکھلے ہو جاتے ہیں ۔ دل کی صفائی نیت کی اصلاح کیے بغیر ممکن نہیں ۔دل کی صفائی کے لیے ضروری ہے کہ انسان اپنے دل سے بُرے جذبات جیسا کہ حسد، بغض ، کینہ ، غرور و تکبر اور خودنمائی کو نکال دے یہ وہ بیماریاں ہیں جو انسان کے اعمال کو کھا جاتی ہیں اور اسے پتا بھی نہیں چلتا ۔
بندہ دنیا کے سامنے جتنا بڑا بھی عمل کر لے لیکن اگر نیت میں اخلاص نہیں تو ایسے عمل کی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کوئی حیثیت نہیں ۔
نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا
”مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے" ۔
حج کی معنویت(۳)
حج کی معنویت(۳) حج میں مساوات انسانی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔تمام انسان حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں لیکن ہم مختلف طبقات م...
-
خواہشات نفس کی مذمت انسانی زندگی میں خواہشات نفس ایک فطری امر ہے لیکن جب یہی خواہشات حد سے بڑھ جائیں اور انسان کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے ...



















